بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 569 — جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں جنازے کے احکام میں مختلف حدیثیں حدیث 569
أَبِي الزِّنَادِ ، الْأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: " إِذَا أَحَبَّ عَبْدِي لِقَائِي أَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ، وَإِذَا كَرِهَ لِقَائِي كَرِهْتُ لِقَاءَهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: اللہ جل جلالہُ نے فرمایا: جب میرا بندہ میری ملاقات چاہتا ہے تو میں بھی اس کی ملاقات چاہتا ہوں، اور جب وہ مجھ سے نفرت کرتا ہے تو میں بھی اس سے نفرت کرتا ہوں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 569]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 7504، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2685، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 363، 3008، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1835، 1836، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 1973، 1974، 7697، 11759، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8248، 8675، شركة الحروف نمبر: 521، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 50»
← پچھلی حدیث (568) باب پر واپس اگلی حدیث (570) →