بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 553 — جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا اور بیٹھنا قبروں پر
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا اور بیٹھنا قبروں پر حدیث 553
أَبِي بَكْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، يَقُولُ: " كُنَّا نَشْهَدُ الْجَنَائِزَ فَمَا يَجْلِسُ آخِرُ النَّاسِ حَتَّى يُؤْذَنُوا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: ہم جنازوں میں جاتے تھے تو اخیر کا شخص بھی بدون اذن کے نہ بیٹھتا تھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 553]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، انفرد به المصنف من هذا الطريق، شركة الحروف نمبر: 508، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 35»
← پچھلی حدیث (552) باب پر واپس اگلی حدیث (554) →