بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 552 — جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا اور بیٹھنا قبروں پر
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: جنازوں کے بیان میں جنازہ کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا اور بیٹھنا قبروں پر حدیث 552
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ" كَانَ يَتَوَسَّدُ الْقُبُورَ وَيَضْطَجِعُ عَلَيْهَا" . قَالَ مَالِك: وَإِنَّمَا نُهِيَ عَنِ الْقُعُودِ عَلَى الْقُبُورِ فِيمَا نُرَى لِلْمَذَاهِبِ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ تکیہ لگاتے تھے قبروں پر اور لیٹ جاتے تھے ان پر۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: قبروں پر بیٹھنا منع ہے حاجت کے واسطے، یعنی پیشاب اور پاخانہ کے لیے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 552]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه الطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2799، 2800، 2801، 2802، 2803، 2807، شركة الحروف نمبر: 507، فواد عبدالباقي نمبر: 16 - كِتَابُ الْجَنَائِزِ-ح: 34»
← پچھلی حدیث (551) باب پر واپس اگلی حدیث (553) →