بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 514 — بعد صبح اور بعد عصر کے نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قرآن کے بیان میں بعد صبح اور بعد عصر کے نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان حدیث 514
الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بَعْدَ الظُّهْرِ فَقَامَ يُصَلِّي الْعَصْرَ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ ذَكَرْنَا تَعْجِيلَ الصَّلَاةِ أَوْ ذَكَرَهَا فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِينَ، تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِينَ، تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِينَ، يَجْلِسُ أَحَدُهُمْ حَتَّى إِذَا اصْفَرَّتِ الشَّمْسُ وَكَانَتْ بَيْنَ قَرْنَيِ الشَّيْطَانِ أَوْ عَلَى قَرْنِ الشَّيْطَانِ، قَامَ فَنَقَرَ أَرْبَعًا لَا يَذْكُرُ اللَّهَ فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت علاء بن عبدالرحمٰن سے روایت ہے کہ ہم گئے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس بعد ظہر کے، تو کھڑے ہوئے وہ نمازِ عصر کے واسطے۔ پس جب فارغ ہوئے نماز سے، بیان کیا ہم نے یا انہوں نے، نماز جلد پڑھنے کا حال، تو کہا سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے، سنا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے، فرماتے تھے: یہ نماز منافقوں کی ہے، یہ نماز منافقوں کی ہے، یہ نماز منافقوں کی ہے کہ بیٹھے رہتے ہیں جب آفتاب زرد ہو جاتا ہے، اور شیطان کے سر کی دونوں جانبوں کے بیچ میں ہوتا ہے یا ان کے اوپر ہوتا ہے، تو کھڑے ہو کر چار ٹھونگے لگا لیتا ہے، اس میں نہیں یاد کرتا ہے اللہ کو مگر تھوڑا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 514]
تخریج الحدیث
«صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 622، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 333، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 259، 260، 261، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 511، 512، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 1509، وأبو داود فى «سننه» برقم: 413، والترمذي فى «جامعه» برقم: 160، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 2122، 2123، والدارقطني فى «سننه» برقم: 999، 1000، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12181، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2080، شركة الحروف نمبر: 473، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 46»
← پچھلی حدیث (513) باب پر واپس اگلی حدیث (515) →