بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 51 — جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان حدیث 51
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، وَعَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ،" كَانَا لَا يَتَوَضَّآنِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کہ وہ دونوں وضو نہ کرتے تھے اس کھانے سے جو آگ سے پکا ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 51]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 747، وأحمد فى «مسنده» برقم: 448، 512، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1865، والبزار فى «مسنده» برقم: 360، 376، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 643، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 525، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 413، 414، شركة الحروف نمبر: 47/1، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 22ب» شیخ سلیم ہلالی اور شیخ احمد علی سلیمان نے اس روایت کو صحیح کہا ہے۔
← پچھلی حدیث (50) باب پر واپس اگلی حدیث (52) →