بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 505 — دعا کی ترکیب
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قرآن کے بیان میں دعا کی ترکیب حدیث 505
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، قَالَ: " رَآنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَأَنَا أَدْعُو، وَأُشِيرُ بِأُصْبُعَيْنِ صَبْعٍ مِنْ كُلِّ يَدٍ فَنَهَانِي"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
عبداللہ بن دینار سے روایت ہے کہ دیکھا مجھ کو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے دعا کرتے ہوئے اور میں دو انگلیوں سے اشارہ کرتا تھا، ہر ایک ہاتھ کی ایک ایک انگلی تھی، سو منع کیا مجھ کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 505]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3241، والطبراني فى "الكبير"، 13057، شركة الحروف نمبر: 468، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 37»
← پچھلی حدیث (504) باب پر واپس اگلی حدیث (506) →