بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 504 — دعا کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: قرآن کے بیان میں دعا کے بیان میں حدیث 504
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَا مِنْ دَاعٍ يَدْعُو إِلَّا كَانَ بَيْنَ إِحْدَى ثَلَاثٍ إِمَّا أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُ، وَإِمَّا أَنْ يُدَّخَرَ لَهُ، وَإِمَّا أَنْ يُكَفَّرَ عَنْهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے تھے: جو شخص دعا کرتا ہے تو اس کی دعا تین حال سے خالی نہیں ہوتی، یا قبول ہو جاتی ہے، یا رکھ چھوڑی جاتی ہے قیامت کے دن پر، یا گناہوں کا کفارہ ہو جاتی ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْقُرْآنِ/حدیث: 504]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 1089، والبيهقي فى «الدعوات الكبير» برقم: 328، شركة الحروف نمبر: 467، فواد عبدالباقي نمبر: 15 - كِتَابُ الْقُرْآنِ-ح: 36»
← پچھلی حدیث (503) باب پر واپس اگلی حدیث (505) →