بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 48 — جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں جو کھانا آگ سے پکا ہو اس کو کھا کر وضو نہ کرنے کا بیان حدیث 48
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ ، سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ مَوْلَى بَنِي حَارِثَةَ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ النُّعْمَانِ ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ خَيْبَرَ. حَتَّى إِذَا كَانُوا بِالصَّهْبَاءِ، وَهِيَ مِنْ أَدْنَى خَيْبَرَ" نَزَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَصَلَّى الْعَصْرَ، ثُمَّ دَعَا بِالْأَزْوَادِ فَلَمْ يُؤْتَ إِلَّا بِالسَّوِيقِ، فَأَمَرَ بِهِ فَثُرِّيَ، فَأَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَكَلْنَا، ثُمَّ قَامَ إِلَى الْمَغْرِبِ فَمَضْمَضَ وَمَضْمَضْنَا، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا سوید بن نعمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ ساتھ نکلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جس سال جنگِ خیبر ہوئی، یہاں تک کہ جب پہنچے صہباء میں (جو ایک جگہ ہے) پیچھے کی جانب خیبر سے مدینہ کی طرف، اُترے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پھر عصر کی نماز پڑھی اور مانگا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے توشہ تو نہ آیا مگر ستّو، پس حکم کیا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے کھولنے کا سو کھولا گیا، پھر کھایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اور ہم لوگوں نے، پھر کھڑے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نمازِ مغرب کے لیے کلی کر کے، اور ہم نے بھی کلیاں کر لیں، پھر نماز پڑھی آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اور وضو نہ کیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 48]
تخریج الحدیث
«صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 209، 215، 2981، 4175، 4195، 5384، 5390، 5454، ومالك فى «الموطأ» برقم:، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1152، 1155، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 186، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 189، 6666، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 492، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 760، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16041، 16042، 16237، والحميدي فى «مسنده» برقم: 441، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 691، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 531، شركة الحروف نمبر: 45، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 20»
← پچھلی حدیث (47) باب پر واپس اگلی حدیث (49) →