بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 452 — ستاروں کی گردش سے پانی برسنے کا اعتقاد رکھنا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز استسقاء کے بیان میں ستاروں کی گردش سے پانی برسنے کا اعتقاد رکھنا حدیث 452
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَنْشَأَتْ بَحْرِيَّةً ثُمَّ تَشَاءَمَتْ فَتِلْكَ عَيْنٌ غُدَيْقَةٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: جب اُٹھے ابر سمندر کی طرف سے، پھر شام کی طرف جانے لگے تو جانو کہ ایک چشمہ ہے بھر پور۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ/حدیث: 452]
تخریج الحدیث
«موضوع، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7758، شركة الحروف نمبر: 416، فواد عبدالباقي نمبر: 13 - كِتَابُ الِاسْتِسْقَاءِ-ح: 5»
← پچھلی حدیث (451) باب پر واپس اگلی حدیث (453) →