بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 411 — متفرق حدیثیں نماز کی
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں متفرق حدیثیں نماز کی حدیث 411
ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ قَالَ: " مَا صَلَاةٌ يُجْلَسُ فِي كُلِّ رَكْعَةٍ مِنْهَا"، ثُمَّ قَالَ سَعِيدٌ:" هِيَ الْمَغْرِبُ إِذَا فَاتَتْكَ مِنْهَا رَكْعَةٌ وَكَذَلِكَ سُنَّةُ الصَّلَاةِ كُلُّهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب رحمہ اللہ نے کہا کہ وہ کونسی نماز ہے جس میں ہر رکعت کے بعد بیٹھنا پڑے؟ پھر خود ہی کہا: وہ نماز مغرب کی ہے جب ایک رکعت فوت ہو جائے امام کے ساتھ۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: یہی طریقہ ہے کل نمازوں کا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 411]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3182، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3689، 3692، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1498، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8481، شركة الحروف نمبر: 378، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 80»
← پچھلی حدیث (410) باب پر واپس اگلی حدیث (412) →