بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 394 — نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقتِ حاجت کے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقتِ حاجت کے حدیث 394
أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، أَنَّهُ قَالَ:" كُنْتُ أُصَلِّي، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَرَائِي وَلَا أَشْعُرُ بِهِ فَالْتَفَتُّ فَغَمَزَنِي"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ میں نماز پڑھتا تھا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما میرے پیچھے تھے، مجھے خبر نہ تھی، میں نے ان کو دیکھا تو دبا دیا انہوں نے مجھ کو (یعنی منع کیا التفات سے)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 394]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، و أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3274، شركة الحروف نمبر: 362، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 63»
← پچھلی حدیث (393) باب پر واپس اگلی حدیث (395) →