بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 393 — نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقتِ حاجت کے
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نماز میں کسی طرف دیکھنا یا دستک دینا وقتِ حاجت کے حدیث 393
نَافِعٍ ، ابْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " لَمْ يَكُنْ يَلْتَفِتُ فِي صَلَاتِهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں التفات نہیں کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 393]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 4570، شركة الحروف نمبر: 361، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 62»
← پچھلی حدیث (392) باب پر واپس اگلی حدیث (394) →