بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 374 — نماز میں کنکروں کا ہٹانا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نماز میں کنکروں کا ہٹانا حدیث 374
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَبَا ذَرٍّ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ أَبَا ذَرٍّ ، كَانَ يَقُولُ: " مَسْحُ الْحَصْبَاءِ مَسْحَةً وَاحِدَةً وَتَرْكُهَا خَيْرٌ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ پہنچا ان کو کہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے تھے: کنکریوں کا ایک بار ہٹانا درست ہے، اور نہ ہٹانا سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 374]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 916، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3605، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21846، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 471، 472، والبزار فى «مسنده» برقم: 4021، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2400، 2402، شركة الحروف نمبر: 343، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 43»
← پچھلی حدیث (373) باب پر واپس اگلی حدیث (375) →