بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 373 — نماز میں کنکروں کا ہٹانا
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں نماز میں کنکروں کا ہٹانا حدیث 373
أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الْقَارِئِ ، أَنَّهُ قَالَ: رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " إِذَا أَهْوَى لِيَسْجُدَ مَسَحَ الْحَصْبَاءَ لِمَوْضِعِ جَبْهَتِهِ مَسْحًا خَفِيفًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابوجعفر قاری سے روایت ہے کہ دیکھا میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو، جب جھکتے تھے سجدہ کرنے کے لیے اور اپنے سجدہ کے مقام سے ہلکے سے کنکریوں کو ہٹا دیتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 373]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3606، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7918، وابن المنذر فى الاؤسط برقم: 258/3، وابن عساكر فى تاريخ دمشق 145/59، شركة الحروف نمبر: 342، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 42»
← پچھلی حدیث (372) باب پر واپس اگلی حدیث (374) →