بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 332 — دو نمازوں کے جمع کرنے کا بیان سفر اور حضر میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں دو نمازوں کے جمع کرنے کا بیان سفر اور حضر میں حدیث 332
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ حُسَيْنٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسِيرَ يَوْمَهُ، جَمَعَ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ، وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسِيرَ لَيْلَهُ جَمَعَ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت زین العابدین سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب دن کو چلنا چاہتے ظہر اور عصر کو جمع کر لیتے، اور جب رات کو چلنا چاہتے مغرب اور عشاء کو جمع کر لیتے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 332]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وانظر الحديث السابق، شركة الحروف نمبر: 308، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 6ق»
← پچھلی حدیث (331) باب پر واپس اگلی حدیث (333) →