بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 331 — دو نمازوں کے جمع کرنے کا بیان سفر اور حضر میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: سفر میں قصر نماز کے بیان میں دو نمازوں کے جمع کرنے کا بیان سفر اور حضر میں حدیث 331
ابْنِ شِهَابٍ ، سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ هَلْ يُجْمَعُ بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ: " نَعَمْ، لَا بَأْسَ بِذَلِكَ أَلَمْ تَرَ إِلَى صَلَاةِ النَّاسِ بِعَرَفَةَ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب نے پوچھا سالم بن عبداللہ بن عمر سے: کیا سفر میں ظہر اور عصر جمع کی جائیں؟ بولے: کچھ حرج نہیں ہے، کیا تم نے عرفات میں نہیں دیکھا ظہر اور عصر کو جمع کرتے ہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ/حدیث: 331]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5624، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 1631 وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4414، شركة الحروف نمبر: 308، فواد عبدالباقي نمبر: 9 - كِتَابُ قَصْرِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ-ح: 6»
← پچھلی حدیث (330) باب پر واپس اگلی حدیث (332) →