بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 325 — عورت کی نماز فقط کُرتے اور سربندھن میں ہو جانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: باجماعت نماز کے بیان میں عورت کی نماز فقط کُرتے اور سربندھن میں ہو جانے کا بیان حدیث 325
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ امْرَأَةً اسْتَفْتَتْهُ، فَقَالَتْ: إِنَّ الْمِنْطَقَ يَشُقُّ عَلَيَّ، أَفَأُصَلِّي فِي دِرْعٍ وَخِمَارٍ، فَقَالَ: " نَعَمْ، إِذَا كَانَ الدِّرْعُ سَابِغًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر سے ایک عورت نے پوچھا کہ ازار باندھنا دشوار ہوتا ہے مجھ کو کیا نماز پڑھ لوں کرتہ اور سر بندھن میں؟ جواب دیا عروہ نے کہ ہاں جب کرتہ خوب بڑا ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 325]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5035، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 6236، شركة الحروف نمبر: 302، فواد عبدالباقي نمبر: 8 - كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ-ح: 38»
← پچھلی حدیث (324) باب پر واپس اگلی حدیث (326) →