بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 323 — عورت کی نماز فقط کُرتے اور سربندھن میں ہو جانے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: باجماعت نماز کے بیان میں عورت کی نماز فقط کُرتے اور سربندھن میں ہو جانے کا بیان حدیث 323
مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ قُنْفُذٍ ، أُمِّهِ ، أُمَّ سَلَمَةَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ قُنْفُذٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَاذَا تُصَلِّي فِيهِ الْمَرْأَةُ مِنَ الثِّيَابِ؟ فَقَالَتْ: " تُصَلِّي فِي الْخِمَارِ وَالدِّرْعِ السَّابِغِ إِذَا غَيَّبَ ظُهُورَ قَدَمَيْهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدہ اُم حرام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا اُم المؤمنین سیدہ اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے کہ عورت کس قدر کپڑوں میں نماز پڑھ سکتی ہے؟ تو جواب دیا کہ خمار اور کرتہ میں، مگر وہ کرتہ ایسا لمبا ہو کہ اس سے پاؤں ڈھپ جائیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 323]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 639، 640، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 5028، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم:225/2، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3296، شركة الحروف نمبر: 300، فواد عبدالباقي نمبر: 8 - كِتَابُ صَلَاةِ الْجَمَاعَةِ-ح: 36»
← پچھلی حدیث (322) باب پر واپس اگلی حدیث (324) →