بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1847 — جو صدقہ مکروہ ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں جو صدقہ مکروہ ہے اس کا بیان حدیث 1847
حدیث نمبر: 1847 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِآلِ مُحَمَّدٍ، إِنَّمَا هِيَ أَوْسَاخُ النَّاسِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: درست نہیں ہے صدقہ محمد ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) کی آل کو، کیونکہ یہ میل ہے لوگوں کا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1847]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1072، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2985، والنسائي فى «المجتبيٰ» برقم: 2610، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17659، فواد عبدالباقي نمبر: 58 - كِتَابُ الصَّدَقَةِ-ح: 13»
← پچھلی حدیث (1846) باب پر واپس اگلی حدیث (1848) →