بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1846 — سوال سے بچنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں سوال سے بچنے کا بیان حدیث 1846
حدیث نمبر: 1846 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَعَنْ مَالِكُ، عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ سَمِعَهُ، يَقُولُ: " مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ، وَمَا زَادَ اللَّهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا، وَمَا تَوَاضَعَ عَبْدٌ إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ" . قَالَ مَالِك: لَا أَدْرِي أَيُرْفَعُ هَذَا الْحَدِيثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمْ لَا؟
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت علاء بن عبد الرحمٰن کہتے ہیں کہ صدقہ دینے سے کسی مال میں کمی و نقصان نہیں ہوا، اور جو بندہ معاف کرتا رہتا ہے اس کی عزت زیادہ ہوتی ہے، اور جو تواضع کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کا رتبہ اور بلند کر دیتا ہے۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: مجھ کو معلوم نہیں یہ حدیث مرفوع ہے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک یا نہیں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1846]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2588، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2029، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7205، والدارمي فى «سننه» برقم: 1676، فواد عبدالباقي نمبر: 58 - كِتَابُ الصَّدَقَةِ-ح: 12»
← پچھلی حدیث (1845) باب پر واپس اگلی حدیث (1847) →