بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1800 — غلام لونڈی کی تربیت اور وضع کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں غلام لونڈی کی تربیت اور وضع کا بیان حدیث 1800
حدیث نمبر: 1800 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْعَبْدُ إِذَا نَصَحَ لِسَيِّدِهِ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ اللَّهِ، فَلَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: غلام جب اپنے مولیٰ (آقا) کی خیر خواہی کرے، اور اللہ کی عبادت بھی اچھے طور سے کرے، تو اس کو دوہرا ثواب ہوگا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1800]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2546، 2550، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1664، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5169، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15907، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4673، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 43»
← پچھلی حدیث (1799) باب پر واپس اگلی حدیث (1801) →