بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1797 — غلام لونڈی کے ساتھ نرمی کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں غلام لونڈی کے ساتھ نرمی کرنے کا بیان حدیث 1797
حدیث نمبر: 1797 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِلْمَمْلُوكِ طَعَامُهُ وَكِسْوَتُهُ بِالْمَعْرُوفِ، وَلَا يُكَلَّفُ مِنَ الْعَمَلِ إِلَّا مَا يُطِيقُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: مملوک (غلام لونڈی) کو کپڑا اور کھانا ملے گا موافق دستور کے، اور کام اس سے نہ لیا جائے طاقت سے زیادہ۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1797]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1662، بخاري فى «الادب المفرد» برقم: 192، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7358، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 40»
← پچھلی حدیث (1796) باب پر واپس اگلی حدیث (1798) →