بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1761 — چھینک کا جواب دینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں چھینک کا جواب دینے کا بیان حدیث 1761
حدیث نمبر: 1761 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا عَطَسَ، فَقِيلَ لَهُ: يَرْحَمُكَ اللَّهُ، قَالَ: " يَرْحَمُنَا اللَّهُ وَإِيَّاكُمْ وَيَغْفِرُ لَنَا وَلَكُمْ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو جب چھینک آتی اور کوئی «يَرْحَمُكَ اللّٰهُ» (تم پر اللہ رحم کرے) کہتا تو وہ «يَرْحَمُنَا اللّٰهُ وَإِيَّاكُمْ، وَيَغْفِرُ لَنَا وَلَكُمْ» کہتے، (یعنی: اللہ ہم پر رحم کرے اور تم پر بھی اور ہم کو بخشے اور تم کو بھی)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «شعب الايمان» برقم: 9350، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 25990، بخاري فى «الادب المفرد» برقم: 933، فواد عبدالباقي نمبر: 54 - كِتَابُ الِاسْتِئْذَانِ-ح: 5»
← پچھلی حدیث (1760) باب پر واپس اگلی حدیث (1762) →