بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1729 — بالوں میں کنگھی کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں بالوں میں کنگھی کرنے کا بیان حدیث 1729
حدیث نمبر: 1729 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَبَا قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ
حَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ ، قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنّ " لِي جُمَّةً أَفَأُرَجِّلُهَا؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَعَمْ وَأَكْرِمْهَا" . فَكَانَ أَبُو قَتَادَةَ رُبَّمَا دَهَنَهَا فِي الْيَوْمِ مَرَّتَيْنِ لِمَا قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" وَأَكْرِمْهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ سیدنا ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہا: میرے بال کندھوں تک ہیں، ان میں کنگھی کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ہاں! کنگھی کر اور بالوں کی عزت کر۔ سیدنا ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ کبھی کبھی ایک دن میں دوبار تیل ڈالتے، اس وجہ سے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ بالوں کی عزت کر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1729]
تخریج الحدیث
«مرفوع ضعيف، وأخرجه النسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 5235، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 9262، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 671، فواد عبدالباقي نمبر: 51 - كتابُ الشَّعَرِ-ح: 6»
← پچھلی حدیث (1728) باب پر واپس اگلی حدیث (1730) →