بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1651 — جو کپڑا عورتوں کو پہننا مکروہ ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں جو کپڑا عورتوں کو پہننا مکروہ ہے اس کا بیان حدیث 1651
حدیث نمبر: 1651 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ ، أُمِّهِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ ، عَنْ أُمِّهِ ، أَنَّهَا قَالَتْ: دَخَلَتْ حَفْصَةُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَلَى عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى حَفْصَةَ خِمَارٌ رَقِيقٌ " فَشَقَّتْهُ عَائِشَةُ، وَكَسَتْهَا خِمَارًا كَثِيفًا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
مرجانہ سے روایت ہے کہ حفصہ بنت عبدالرحمٰن بن ابی بکر اُم المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس گئیں ایک باریک سر بند (اوڑھنی) اوڑھ کر۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کو پھار ڈالا اور موٹے کپڑے کا سر بند (دوپٹہ) اوڑھا دیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1651]
تخریج الحدیث
«موقوف حسن، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3265، فواد عبدالباقي نمبر: 48 - كِتَابُ اللِّبَاسِ-ح: 6»
← پچھلی حدیث (1650) باب پر واپس اگلی حدیث (1652) →