بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1647 — کپڑے زینت کے واسطے پہننے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں کپڑے زینت کے واسطے پہننے کا بیان حدیث 1647
حدیث نمبر: 1647 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ: " إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ أَنْظُرَ إِلَى الْقَارِئِ أَبْيَضَ الثِّيَابِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: میں چاہتا ہوں عالم کو اچھے کپڑے پہنے ہوئے دیکھوں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1647]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه أبو نعيم اصبهاني في «‏‏‏‏حلية الاولياء» برقم: 328/6، فواد عبدالباقي نمبر: 48 - كِتَابُ اللِّبَاسِ-ح: 2»
← پچھلی حدیث (1646) باب پر واپس اگلی حدیث (1648) →