بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1635 — خوش خلقی کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مختلف ابواب کے بیان میں خوش خلقی کے بیان میں حدیث 1635
حدیث نمبر: 1635 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ قَدْ بَلَغَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ حُسْنَ الْأَخْلَاقِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ کو پہنچا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: میں اس واسطے بھیجا گیا کہ اخلاق کی خوبیوں کو پورا کردوں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْجَامِعِ/حدیث: 1635]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه سلسله احاديث صحيحه ترقيم الباني: 45، فواد عبدالباقي نمبر: 47 - كِتَابُ حُسْنِ الْخَلُقِ-ح: 8»
← پچھلی حدیث (1634) باب پر واپس اگلی حدیث (1636) →