بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1569 — جو غلام بھاگ جائے پھر چوری کرے اس کے ہاتھ کاٹنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: چوری کے بیان میں جو غلام بھاگ جائے پھر چوری کرے اس کے ہاتھ کاٹنے کا بیان حدیث 1569
حدیث نمبر: 1569 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ، وَسَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، وَعُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ، كَانُوا يَقُولُونَ: " إِذَا سَرَقَ الْعَبْدُ الْآبِقُ مَا يَجِبُ فِيهِ الْقَطْعُ، قُطِعَ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت قاسم بن محمد اور سالم بن عبداللہ اور عروہ بن زبیر کہتے تھے: بھاگا ہوا غلام جب اس قدر چرائے جس میں ہاتھ کاٹنا واجب ہوتا ہے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ السَّرَقَةِ/حدیث: 1569]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18981، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28135، 28136، فواد عبدالباقي نمبر: 41 - كِتَابُ الْحُدُودِ-ح: 27ق»
← پچھلی حدیث (1568) باب پر واپس اگلی حدیث (1570) →