بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1543 — رجم (سنگسار) کرنے کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حدوں کے بیان میں رجم (سنگسار) کرنے کے بیان میں حدیث 1543
حدیث نمبر: 1543 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَجُلًا اعْتَرَفَ عَلَى نَفْسِهِ بِالزِّنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَشَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَرْبَعَ مَرَّاتٍ، " فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرُجِمَ" . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: فَمِنْ أَجْلِ ذَلِكَ يُؤْخَذُ الرَّجُلُ بِاعْتِرَافِهِ عَلَى نَفْسِهِ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب کہتے تھے کہ ایک شخص نے اقرار کیا زنا کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ میں، اور چار بار اقرار کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کے رجم کرنے کا حکم کیا، وہ رجم کیا گیا۔ ابن شہاب نے کہا کہ اسی وجہ سے آدمی اپنے پر جو اقرار کرے اس کا مواخذہ ہوتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 1543]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5271، 6815، 6825، 7167، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1691، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4428، وابن ماجه فى «سننه» برقم:2554، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1429، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9844، فواد عبدالباقي نمبر: 41 - كِتَابُ الْحُدُودِ-ح: 4»
← پچھلی حدیث (1542) باب پر واپس اگلی حدیث (1544) →