بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 154 — اذان کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں اذان کے بیان میں حدیث 154
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " سَمِعَ الْإِقَامَةَ وَهُوَ بِالْبَقِيعِ فَأَسْرَعَ الْمَشْيَ إِلَى الْمَسْجِدِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے تکبیر سنی اور وہ بقیع میں تھے، تو جلدی جلدی چلے مسجد کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 154]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3411، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 7473، شركة الحروف نمبر: 142، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 9»
← پچھلی حدیث (153) باب پر واپس اگلی حدیث (155) →