بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 153 — اذان کے بیان میں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: نماز کے بیان میں اذان کے بیان میں حدیث 153
أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ عَمِّهِ أَبِي سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: " مَا أَعْرِفُ شَيْئًا مِمَّا أَدْرَكْتُ عَلَيْهِ النَّاسَ، إِلَّا النِّدَاءَ بِالصَّلَاةِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت مالک بن ابی عامر اصبحی جو دادا ہیں امام مالک رحمہ اللہ کے کہتے ہیں کہ میں نہیں دیکھتا کسی چیز کو کہ باقی ہو اس طور پر جس پر پایا میں نے صحابہ کو مگر اذان کو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 153]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه جامع بيان العلم لا بن عبدالبر برقم: 1221/2، شركة الحروف نمبر: 141، فواد عبدالباقي نمبر: 3 - كِتَابُ الصَّلَاةِ-ح: 8ب»
← پچھلی حدیث (152) باب پر واپس اگلی حدیث (154) →