بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1523 — جن جنایات کی دیت خاص قاتل کو اپنے مال میں سے ادا کرنی پڑتی ہے (یعنی عاقلہ سے نہیں لی جاتی) ان کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: دیتوں کے بیان میں جن جنایات کی دیت خاص قاتل کو اپنے مال میں سے ادا کرنی پڑتی ہے (یعنی عاقلہ سے نہیں لی جاتی) ان کا بیان حدیث 1523
حدیث نمبر: 1523 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " لَيْسَ عَلَى الْعَاقِلَةِ عَقْلٌ فِي قَتْلِ الْعَمْدِ، إِنَّمَا عَلَيْهِمْ عَقْلُ قَتْلِ الْخَطَإِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت عروہ بن زبیر کہتے تھے کہ قتلِ عمد میں عاقلہ پر دیت نہیں ہے (بلکہ قاتل کی ذات پر ہے)، عاقلہ پر خطاء کی دیت ہے۔ (عاقلہ کی یعنی کسی کی طرف سے ادا کرنے والا)۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعُقُولِ/حدیث: 1523]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16459، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28001، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17831، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 8ق6»
← پچھلی حدیث (1522) باب پر واپس اگلی حدیث (1524) →