بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1522 — کافر ذمی کی دیت کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: دیتوں کے بیان میں کافر ذمی کی دیت کا بیان حدیث 1522
حدیث نمبر: 1522 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ
وَحَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، كَانَ يَقُولُ: " دِيَةُ الْمَجُوسِيِّ ثَمَانِيَ مِائَةِ دِرْهَمٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سلیمان بن یسار کہتے تھے کہ مجوسی (فارسی آتش پرست) کی دیت آٹھ سو درہم ہے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعُقُولِ/حدیث: 1522]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16436، 16438، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10285، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28027، فواد عبدالباقي نمبر: 43 - كِتَابُ الْعُقُولِ-ح: 8ق5»
← پچھلی حدیث (1521) باب پر واپس اگلی حدیث (1523) →