بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1493 — لعان والی عورت کے بچے اور ولد الزنا کی میراث کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: ترکے کی تقسیم کے بیان میں لعان والی عورت کے بچے اور ولد الزنا کی میراث کا بیان حدیث 1493
حدیث نمبر: 1493 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قَالَ مَالِكٌ: وَبَلَغَنِي عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ مِثْلُ ذَلِكَ. وَعَلَى ذَلِكَ أَدْرَكْتُ أَهْلَ الْعِلْمِ بِبَلَدِنَا.
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
امام مالک رحمہ اللہ نے کہ سلیمان بن یسار سے بھی مجھے ایسا ہی پہنچا اور ہمارے شہر کے اہلِ علم کی یہی رائے ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْفَرَائِضِ/حدیث: 1493]
تخریج الحدیث
«فواد عبدالباقي نمبر: 27 - كِتَابُ الْفَرَائِضِ-ح: 16»
← پچھلی حدیث (1492) باب پر واپس اگلی حدیث (1494) →