بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1423 — لڑکوں کی گواہی کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حکموں کے بیان میں لڑکوں کی گواہی کا بیان حدیث 1423
حدیث نمبر: 1423 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ
قَالَ يَحْيَى: قَالَ مَالِك: عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ كَانَ " يَقْضِي بِشَهَادَةِ الصِّبْيَانِ، فِيمَا بَيْنَهُمْ مِنَ الْجِرَاحِ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ لڑکوں کی گواہی پر حکم کرتے تھے ان کے آپس کی مار پیٹ کے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 1423]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20612، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15520، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 9»
← پچھلی حدیث (1422) باب پر واپس اگلی حدیث (1424) →