بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1418 — جس کو حد قذف پڑی ہو اس کی گواہی کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حکموں کے بیان میں جس کو حد قذف پڑی ہو اس کی گواہی کا بیان حدیث 1418
حدیث نمبر: 1418 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ شِهَابٍ
وَحَدَّثَنِي مَالِك، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِهَابٍ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت ابن شہاب سے بھی یہی سوال ہوا، انہوں نے بھی ایسا ہی کہا جیسا حضرت سلیمان بن یسار نے کہا۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 1418]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» تحت الحديث برقم: 20556، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 4ق2»
← پچھلی حدیث (1417) باب پر واپس اگلی حدیث (1419) →