بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1416 — گواہیوں کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: حکموں کے بیان میں گواہیوں کا بیان حدیث 1416
حدیث نمبر: 1416 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ: " لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ خَصْمٍ وَلَا ظَنِينٍ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: نہیں درست ہے گواہی دشمن کی اور متہم کی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 1416]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 20861، فواد عبدالباقي نمبر: 36 - كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ-ح: 4ق»
← پچھلی حدیث (1415) باب پر واپس اگلی حدیث (1417) →