بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1338 — سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک حدیث 1338
حدیث نمبر: 1338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي الزِّنَادِ ، سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يَقُولُ: " لَا رِبًا إِلَّا فِي ذَهَبٍ أَوْ فِي فِضَّةٍ أَوْ مَا يُكَالُ أَوْ يُوزَنُ بِمَا يُؤْكَلُ أَوْ يُشْرَبُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب کہتے تھے: نہیں ربا ہے مگر سونے میں یا چاندی میں، یا جو چیز ناپ تول کر بکتی ہے کھانے پینے کی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1338]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10521، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 3352، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2810، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14139، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» 338/3، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 37»
← پچھلی حدیث (1337) باب پر واپس اگلی حدیث (1339) →