بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1333 — سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: خرید و فروخت کے احکام میں سونے اور چاندی کی بیع کا بیان مسکوک ہو یا غیر مسکوک حدیث 1333
حدیث نمبر: 1333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ ، عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ جَدِّهِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَبِيعُوا الدِّينَارَ بِالدِّينَارَيْنِ، وَلَا الدِّرْهَمَ بِالدِّرْهَمَيْنِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: مت بیچو ایک دینار کو دو دینار کے بدلے میں، نہ ایک درہم کو دو درہم کے بدلے میں۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْبُيُوعِ/حدیث: 1333]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1585، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 10485، فواد عبدالباقي نمبر: 31 - كِتَابُ الْبُيُوعِ-ح: 32»
← پچھلی حدیث (1332) باب پر واپس اگلی حدیث (1334) →