بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1301 — لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مدبر کے بیان میں لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان حدیث 1301
حدیث نمبر: 1301 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَالِكٌ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ: أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ كَانَ يَقُولُ: إِذَا دَبَّرَ الرَّجُلُ جَارِيَتَهُ، فَإِنَّ لَهُ أَنْ يَطَأَهَا، وَلَيْسَ لَهُ أَنْ يَبِيعَهَا وَلَا يَهَبَهَا، وَوَلَدُهَا بِمَنْزِلَتِهَا
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت سعید بن مسیّب کہتے تھے: جب کوئی شخص اپنی لونڈی کو مدبر کرے تو اس سے وطی کر سکتا ہے، مگر بیع یا ہبہ نہیں کر سکتا، اور اس کی اولاد بھی مثل اپنی ماں کے ہو گی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْمُدَبَّرِ/حدیث: 1301]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21589، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 21704، فواد عبدالباقي نمبر: 40 - كِتَابُ الْمُدَبَّرِ-ح: 5»
← پچھلی حدیث (1300) باب پر واپس اگلی حدیث (1302) →