بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1300 — لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: مدبر کے بیان میں لونڈی کو جب مدبر کر دے اس سے صحبت کرنے کا بیان حدیث 1300
حدیث نمبر: 1300 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، دَبَّرَ جَارِيَتَيْنِ لَهُ، فَكَانَ يَطَؤُهُمَا وَهُمَا مُدَبَّرَتَانِ
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
نافع سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی لونڈیوں کو مدبر کیا اور اس سے صحبت بھی کرتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْمُدَبَّرِ/حدیث: 1300]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21581، 21550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16697، 16698، والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 6085، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 25/8، فواد عبدالباقي نمبر: 40 - كِتَابُ الْمُدَبَّرِ-ح: 4»
← پچھلی حدیث (1299) باب پر واپس اگلی حدیث (1301) →