بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1282 — بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولدِ زنا کے آزاد کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولدِ زنا کے آزاد کرنے کا بیان حدیث 1282
حدیث نمبر: 1282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ " أَعْتَقَ وَلَدَ زِنًا وَأُمَّهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولدِ زنا کو اور اس کی ماں کو آزاد کیا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ/حدیث: 1282]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19988، 19992، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم:، 13873، 13874، 13876، 13880، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12675، 12676، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 16»
← پچھلی حدیث (1281) باب پر واپس اگلی حدیث (1283) →