بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1281 — بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولدِ زنا کے آزاد کرنے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں بردے آزاد کرنے کی فضلیت اور زانیہ اور ولدِ زنا کے آزاد کرنے کا بیان حدیث 1281
حدیث نمبر: 1281 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنِي مَالِك، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنِ الرِّقَابِ، أَيُّهَا أَفْضَلُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَغْلَاهَا ثَمَنًا، وَأَنْفَسُهَا عِنْدَ أَهْلِهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سوال ہوا: کون سا بررہ آزاد کرنا افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جس کی قیمت بھاری ہو اور اس کے مالکوں کو بہت مرغوب ہو۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ/حدیث: 1281]
تخریج الحدیث
«مرفوع صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2518، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 84، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 152، 4310، 4596، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3131، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 4322، 4874، 4875، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2780، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2523، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 11556، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21726، والحميدي فى «مسنده» برقم: 131، والبزار فى «مسنده» برقم: 4037،وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16817، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 15»
← پچھلی حدیث (1280) باب پر واپس اگلی حدیث (1282) →