بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1276 — جس لونڈی یا غلام کا عتاق واجب میں آزاد کرنا درست ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: عتق اور ولاء کے بیان میں جس لونڈی یا غلام کا عتاق واجب میں آزاد کرنا درست ہے اس کا بیان حدیث 1276
حدیث نمبر: 1276 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْمَقْبُرِيِّ
وَحَدَّثَنِي وَحَدَّثَنِي مَالِك أَنَّهُ بَلَغَهُ، عَنْ الْمَقْبُرِيِّ ، أَنَّهُ قَالَ: سُئِلَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ " الرَّجُلِ تَكُونُ عَلَيْهِ رَقَبَةٌ، هَلْ يُعْتِقُ فِيهَا ابْنَ زِنًا؟ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: نَعَمْ، ذَلِكَ يُجْزِئُ عَنْهُ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا کہ جس شخص پر ایک بردہ آزاد کرنا لازم ہو گیا ہو وہ ولدِ زنا کو آزاد کر سکتا ہے؟ جواب دیا: ہاں کر سکتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ/حدیث: 1276]
تخریج الحدیث
«موقوف ضعيف، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19998، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13868، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 12679، فواد عبدالباقي نمبر: 38 - كِتَابُ الْعِتْقِ وَالْوَلَاءِ-ح: 10»
← پچھلی حدیث (1275) باب پر واپس اگلی حدیث (1277) →