بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 123 — حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں حائضہ عورت سے مرد کو جو کام کرنا درست ہے اس کا بیان حدیث 123
زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: مَا يَحِلُّ لِي مِنَ امْرَأَتِي وَهِيَ حَائِضٌ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِتَشُدَّ عَلَيْهَا إِزَارَهَا ثُمَّ شَأْنَكَ بِأَعْلَاهَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سیدنا زید بن اسلم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے پوچھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کہ کیا درست ہے مجھ کو اپنی عورت سے جب وہ حائضہ ہو؟ تو فرمایا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے: باندھ اس پر تہبند اس کے، پھر تجھے اختیار ہے تہبند کے اوپر۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 123]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيرہ، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1072، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14191، قال الشيخ الباني رحمه الله:( «صحيح» فى (صحيح وأبو داود برقم: 197)، شركة الحروف نمبر: 114، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 93»
← پچھلی حدیث (122) باب پر واپس اگلی حدیث (124) →