بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1213 — جو شخص اپنی عورت سے جماع نہ کر سکے اس کو مہلت دینے کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں جو شخص اپنی عورت سے جماع نہ کر سکے اس کو مہلت دینے کا بیان حدیث 1213
حدیث نمبر: 1213 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ شِهَابٍ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ
حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً فَلَمْ يَسْتَطِعْ أَنْ يَمَسَّهَا، فَإِنَّهُ يُضْرَبُ لَهُ أَجَلٌ سَنَةً، فَإِنْ مَسَّهَا، وَإِلَّا فُرِّقَ بَيْنَهُمَا"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
سعید بن مسیّب کہتے تھے: جو شخص کسی عورت سے نکاح کرے، پھر اس سے جماع نہ کر سکے، اس کو ایک برس کی مہلت دی جائے، اس عرصہ میں اگر جماع کرے گا تو بہتر، نہیں تو تفریق کر دی جائے گی۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1213]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 3813، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16492، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14289، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10720، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 74»
← پچھلی حدیث (1212) باب پر واپس اگلی حدیث (1214) →