☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1200
کتب← موطا امام مالک (روایۃ یحیی)← ابواب← باب← حدیث نمبر 1200
حدیث نمبر: 1200 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، رَجُلٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، أَنَّ امْرَأَتَهُ سَأَلَتْهُ الطَّلَاقَ، فَقَالَ لَهَا: " إِذَا حِضْتِ فَآذِنِينِي"، فَلَمَّا حَاضَتْ آذَنَتْهُ، فَقَالَ:" إِذَا طَهُرْتِ فَآذِنِينِي"، فَلَمَّا طَهُرَتْ آذَنَتْهُ، فَطَلَّقَهَا . قَالَ مَالِك: وَهَذَا أَحْسَنُ مَا سَمِعْتُ فِي ذَلِكَ
اردو ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ایک انصاری کی بی بی نے اپنے خاوند سے طلاق مانگی، اس نے کہا: جب تجھے حیض آئے تو مجھے خبر کر دینا، جب حیض آیا اس نے خبر کی۔ کہا: جب پاک ہونا تو مجھے خبر کرنا، جب پاک ہوئی اور خبر کی، اس وقت انہوں نے طلاق دے دی۔
امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے یہ اچھا سنا ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1200]
تخریج الحدیث
«مقطوع ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 62»
پچھلی حدیث → (1199) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1201)