بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 117 — اس باب میں مختلف مسائل غسل جنابت کے مذکور ہیں
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طہارت کے بیان میں اس باب میں مختلف مسائل غسل جنابت کے مذکور ہیں حدیث 117
نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ نَافِعٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يَعْرَقُ فِي الثَّوْبِ وَهُوَ جُنُبٌ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو پسینہ آتا کپڑے میں اور وہ جنب ہوتے تھے، پھر اسی کپڑے سے نماز پڑھتے تھے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 117]
تخریج الحدیث
«موقوف صحيح، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1070، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 902، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1428، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 2022، شركة الحروف نمبر: 108، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 87»
← پچھلی حدیث (116) باب پر واپس اگلی حدیث (118) →