بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1140 — خلیہ اور بریہ اور ان کے مشابہات کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں خلیہ اور بریہ اور ان کے مشابہات کا بیان حدیث 1140
حدیث نمبر: 1140 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ شِهَابٍ، يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لِامْرَأَتِهِ بَرِئْتِ مِنِّي وَبَرِئْتُ مِنْكِ: " إِنَّهَا ثَلَاثُ تَطْلِيقَاتٍ، بِمَنْزِلَةِ الْبَتَّةِ" .
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
ابن شہاب کہتے تھے: اگر مرد عورت سے کہے: میں تجھ سے بری ہوا اور تو مجھ سے بری ہوئی، تو تین طلاقیں پڑیں گی مثل بتہ کے۔
[موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1140]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11187، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 8140، 8165، 8170، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 9»
← پچھلی حدیث (1139) باب پر واپس اگلی حدیث (1141) →