بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ یحیی)

حدیث نمبر: 1139 — خلیہ اور بریہ اور ان کے مشابہات کا بیان
کتب موطا امام مالک (روایۃ یحیی) کتاب: طلاق کے بیان میں خلیہ اور بریہ اور ان کے مشابہات کا بیان حدیث 1139
حدیث نمبر: 1139 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ
وَحَدَّثَنِي، عَنْ مَالِك، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ،" أَنَّ رَجُلًا كَانَتْ تَحْتَهُ وَلِيدَةٌ لِقَوْمٍ، فَقَالَ لِأَهْلِهَا: شَأْنَكُمْ بِهَا، فَرَأَى النَّاسُ أَنَّهَا تَطْلِيقَةٌ وَاحِدَةٌ"
ترجمہ: علامہ وحید الزماں
حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ ایک شخص کے نکاح میں ایک لونڈی تھی، اس نے لونڈی کے مالکوں سے کہہ دیا: تم جانو تمہارا کام جانے۔ لوگوں نے اس کو ایک طلاق سمجھا۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/كِتَابُ الطَّلَاقِ/حدیث: 1139]
تخریج الحدیث
«مقطوع صحيح، وأخرجه والبيهقي فى «معرفة السنن والآثار» برقم: 4448، والشافعي فى «الاُم» ‏‏‏‏ برقم: 64/4، 216/7، 245، فواد عبدالباقي نمبر: 29 - كِتَابُ الطَّلَاقِ-ح: 8»
← پچھلی حدیث (1138) باب پر واپس اگلی حدیث (1140) →